اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، دکانیں، کاروبار اور بازاروں کے اوقات کار تبدیل، اب کتنے بجے بند ہوں گے؟تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت کاروباری اوقات کا جائزہ لیتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن



