آزاد کشمیر(قدرت روزنامہ)وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے ریاست میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار انٹرنیٹ سروس دو دن کے اندر مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ انٹرنیٹ کی بحالی کا. ..



