مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 551سان فرانسسکو کی اس مشہور سٹریٹ میں آ ٹھ ”ہیر پن“ موڑ بڑی steep desend ہیں۔
دونوں کے چہرے خوشی سے دمک اٹھے، سیاحوں کی بھیڑ رونق کو چار چاند لگا دیتی ہے،کہتے ہیں جو یہاں نہیں آ یا اس نے سان فرانسسکو نہیں دیکھا
RELATED ARTICLES



