بھارت میں دولہا لگژری گاڑی کے بجائے بلڈوزر پر دلہن لینے پہنچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دلچسپ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پیش آیا جہاں دولہے کو بلڈوزر پر آتا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور لوگوں کی بڑی تعداد اس موقع



