پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں چند اہم تبدیلیوں کی سفارش کی ہے جس کے تحت فاسٹ. .. The post دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے فائنل ٹیسٹ اسکواڈ میں کون سے اہم کھلاڑیوں کی واپسی؟ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



