امریکا میں دورانِ پرواز لیپ ٹاپ میں آگ لگنے سے 4 مسافر زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز امریکن ایئر لائنز کی ایک پرواز میں ایک مسافر کے لیپ ٹاپ میں آگ لگ گئی، جس کے بعد پائلٹ نے فضائی ٹریفک کنٹرول کو بتایا کہ ممکنہ طور پر کچھ مسافر



