تہران (اوصاف) خلیج فارس میں دوبارہ جھڑپوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی’’ تسنیم‘‘ نے ایرانی فوجی ذرائع سے خبر دی ہے کہ خلیج فارس میں جھڑپیں عارضی طور پر رک گئی ہیں، تاہم دوبارہ جھڑپوں کا خدشہ ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابقتہران سے ایرانی فوجی ذرائع کا



