کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ادویات کی مانیٹرنگ کا ‘بارکوڈ اور کیو آر کوڈ سسٹم’ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس سے ہر شہری میڈیکل اسٹور پر دوا کی تصدیق کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز



