(27 ستمبر 2026): اسکاٹ لینڈ کے دور دراز ویران جزیرے ’نارتھ رونالڈسے‘ پر 34 سال بعد پہلی بار کسی ماں نے بچے کو جنم دے دیا۔ ڈنکن نامی بچہ 15 ستمبر 2026 کو نارتھ رونالڈسے پر پیدا ہوا جو اورکنی کا شمالی جزیرہ ہے اور یہ صرف تین میل لمبا اور دو میل چوڑا ہے۔



