(ویب ڈیسک)ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دل کو مضبوط اور صحت مند رکھنے کے لیے روز مرہ غذائی عادات پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے، کیونکہ بظاہر صحت بخش نظر آنے والی کئی غذائیں بھی طویل مدت میں دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔