ایبٹ آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن پسندی کو اس کی کمزوری نہ سمجھا جائے، کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
دشمن ہماری مہارت دیکھ کر دنگ رہ گیا، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
RELATED ARTICLES



