تہران: ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب جنرل محبی کا کہنا ہے کہ دشمن نے 2 اہداف کو نشانہ بنایا تو جواب میں 20 اہداف پر حملہ کریں گے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب جنرل محبی کا کہنا ہے کہ ظاہری طاقتوں کیخلاف مسلط کردہ جنگ کے کچھ مراحل اختتام پذیر ہوچکے ہیں،



