دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا، نوجوان کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ چوٹالہ کے علاقے رسول نگر خورد میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں دریائے جہلم کے قریب مویشی چراتے ہوئے ایک نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو. ..



