لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریاؤں کے بہاؤ میں بتدریج کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم دریائے سندھ میں بعض مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔
دریاؤں میں پانی کی سطح میں کمی، سندھ میں چند مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار
RELATED ARTICLES



