(24نیوز)مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔