دبئی پولیس نے شہریوں کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی میسجنگ ایپس سے خبردار کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والی جعلی پارت ٹائم جاب آفرز سے ہوشیار رہیں۔ پولیس نے ایک کیس
دبئی پولیس نے جعلی میسجنگ ایپس سے شہریوں کو خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



