دبئی(نیوز ڈیسک) دبئی 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ملک میں بار بار آمد کو مزید آسان بنا دیا



