دبئی: دبئی امیگریشن نے ویزا مسائل کا سامنا کرنے والے غیرملکی افراد کے لیے اہم ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے خصوصی امدادی مرکز قائم کر دیا ہے، جہاں متاثرہ افراد کو رہائش، خوراک، طبی سہولت اور وطن واپسی کے حوالے سے مکمل معاونت فراہم کی جائے گی۔ دبئی امیگریشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد



