چکوال: سلسلہ عالیہ نقشبندیہ اویسیہ کے روحانی مرکز دارالعرفان منارہ ضلع چکوال میں سالانہ روحانی تربیتی اجتماع 6 جون سے 12 جولائی تک منعقد ہو رہا ہے۔ یہ روحانی مرکز کلر کہار انٹرچینج سے تقریباً 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے، جہاں ملک و بیرونِ ملک سے ہزاروں افراد روحانی تربیت، اصلاحِ نفس اور معرفتِ. ..



