(طلحہ اشرف) حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی تقریبات دوسرے روز بھی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، ملک بھر کے مختلف شہروں سے ہزاروں عقیدت مند داتا دربار پہنچ رہے ہیں، جہاں زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔