(بابر شہزاد تُرک)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں 7 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔