اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ملک میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کی مذمت کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی پالیسیاں موجودہ حالات کی ذمہ دار ہیں، جبکہ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کے امن جرگے کی قرارداد پر …



