چارسدہ(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں مذہبی و سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک سینئر رہنما اور معروف مذہبی شخصیت مولانا محمد ادریس کو منگل کے روز ایک ٹارگٹڈ حملے میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ چارسدہ پولیس اور ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ. ..



