پشاور: خیبر پختونخوا کے 27 مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ہے، جس کے تحت پانچ سال تک کی عمر کے 48 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔