پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تعمیر و ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صوبے میں ساڑھے 12 سال سے ایک ہی حکومت موجود ہے لیکن اس کے باوجود ترقی کا فقدان ہے۔
خیبر پختونخوا میں ساڑھے 12 سال سے ایک حکومت ہے لیکن ترقی کا فقدان ہے، عطا ءاللہ تارڑ
RELATED ARTICLES



