وانا (نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، واقعے میں سات شہری زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق علاقے اعظم ورسک میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم پاک فوج کے ہائی



