پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق یہ رقم سرکاری اجلاسوں اور دفتری سرگرمیوں کے دوران چائے، کافی، بسکٹ، کیک، سینڈوچ، سموسے، The post خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



