مولانا فضل الرحمن اور مولانا عطاء الرحمن کا دورہ سعودی عرب پہلے سے طے شدہ ہے، اسے سیاسی معاملات سے جوڑنا درست نہیں کوئٹہ (ڈیلی قدرت) جمعیت علماء اسلام لائرز فورم کے مرکزی صدر و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے منظور کیا جانے والا ایکٹ جلد بازی …



