خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کی صحت سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، قرارداد حکومتی رکن مشتاق احمد غنی نے ایوان میں پیش کی ،اپوزیشن جماعتوں نے بھی قرارداد کی حمایت کی ۔ پشاور: قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تمام The post خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



