پشاور (خصوصی رپورٹر) ممتاز عالم دین قاری بہادر نے اخبار خیبر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک نہ صرف اردو، پشتو اور دیگر علاقائی زبانوں میں معیاری اور معلوماتی پروگرام پیش کر رہا ہے بلکہ دینی و اخلاقی آگاہی کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ The post خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک دینی و ثقافتی پروگراموں کے ذریعے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



