مردان کے رہائشی لاپتہ نوجوان راشد خان کو عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان ہوتی کی کوششوں سے تلاش کرنے کے بعد بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا ۔ لاہور: تخت بھائی کے رہائشی طالب علم راشد خان کی گمشدگی کی اطلاع ملتے ہین اے این پی The post خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



