لاہور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو دہشتگردی کے ماحول سے نکال کر سیاحت اور ترقی کی طرف لے جانے کا سفر شروع کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبوں کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا …



