پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے پشاور یونیورسٹی سمیت تمام سرکاری جامعات صوبائی حکومت کی ترجیح ہیں۔2017 سے 2024 تک کے تمام پنشن واجبات یکمشت ادا جبکہ 2024 سے جون 2026 تک کے واجبات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔جامعات کا مالی خسارہ 9 ارب روپے سے کم ہو کر 4. 5. ..



