پشاور(18 جون 2026): خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک جدید سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس جدید مواصلاتی نیٹ ورک کے قیام پر کام تیزی سے جاری ہے، اس منصوبے کا بنیادی مقصد



