وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ممکنہ حل پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا سے متعلق حتمی فیصلے سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔ اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق The post خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



