لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ڈاکٹرز، طبی عملہ، میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن اور اساتذہ احتجاج کر رہے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنی کابینہ کے ہمراہ لاہور میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے. ..



