پشاور(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف تشدد پر اکسانا، دہشتگردی کا پرچار کرنا اور نقصان دہ غلط معلومات پھیلانا اب سنگین قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔ وی نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ نے ایسے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے، …



