اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ پارٹی نے اسے عوامی مینڈیٹ کے خلاف قرار دیتے ہوئے آئینی اور قانونی فورمز سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات …



