پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات، معاون خصوصی برائے داخلہ، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی صورتحال بالخصوص جنوبی اضلاع میں امن و امان. ..



