پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دوپہر ایک بجے گورنر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں آئی جی خیبر پختونخوا، عسکری حکام اور سی ٹی ڈی افسران شرکت کریں …



