(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہی صوبے میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں. اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کو. .. ۔



