پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے 2026-27 کے فنانس بل کی منظوری دے دی جس میں نئے ٹیکس شامل کیے گئے ہیں اور بعض جرمانوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں پر پہلی مرتبہ 5 فیصد ٹیکس عائد، پی او ایس اور ای انوائسنگ مشین نہ لگانےپرجرمانہ 2 لاکھ سے



