صوابی (نیوز ڈیسک) طوفان اور بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اتوار کی شام ضلع صوابی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، مختلف مقامات پر دیواریں گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترلنڈی کے علاقے میں ایک گھر پر
خیبرپختونخوا سے افسوسناک خبر،آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں
RELATED ARTICLES



