(ملک رحمان) خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے 121 ارب روپے کے اضافی اخراجات پر مشتمل ضمنی بجٹ کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) میں مجوزہ ترامیم کی بھی منظوری دے دی گئی۔