اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خیبر پختونخواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر کہا ہے کہ فی الحال کے پی میں گورنر راج کی بات کرنا قبل از وقت ہے، تاہم صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی، یوں لگتا ہے کہ …



