باجوڑ (نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے باجوڑ کی شہری آبادی پر افغان طالبان کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔ باجوڑ میں شہری آبادی پر افغان طالبان کی فائرنگ سے 9 افراد شہید، 3 خواتین اور 6 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق



