اسلام آباد (اوصاف نیوز) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7 اورپنشن میں 5 فیصد اضافے کا امکان ہے۔حکومت یا وزارتِ خزانہ کی جانب سے تاحال تنخواہوں یا پنشن میں اضافے سے متعلق کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گی۔ ا،تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7



