عمان نے داخلے کے نئے قوانین کے تحت دو ہفتے کا مفت سیاحتی ویزا شروع کر دیا۔ عمان نے غیر ملکیوں کے رہائشی قانون کے انتظامی ضوابط میں ترامیم کے تحت منتخب ممالک کے شہریوں کے لیے 14 دن کا مفت سیاحتی ویزا متعارف کرایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مختصر مدت کے دوروں کی



