(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی ہے، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 101. 40 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جب کہ برینٹ کروڈ آئل 107. 70 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔