بر سوات: خوازہ خیلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 90 کلو گرام مضرِ صحت اور ناقص قیمہ برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شاہد علی ولد ماندار خان سکنہ ساتال، الہڑ گڑھی، مدین، سوات کے نام سے ہوئی ہے۔ برآمد ہونے والا قیمہ بدبودار اور انسانی صحت. ..



